🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 275
92- مالك عن محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبى صعصعة المازني عن أبيه عن أبى سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”ليس فيما دون خمسة أوسق من التمر صدقة، وليس فيما دون خمس أواق من الورق صدقة، وليس فيما دون خمس ذود من الإبل صدقة.“
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ وسق سے کم کھجوروں میں کوئی صدقہ (عشر) نہیں ہے اور پانچ اوقیوں سے کم چاندی میں کوئی صدقہ (زکوٰة) نہیں ہے اور پانچ اونٹوں سے کم میں کوئی صدقہ (زکوة) نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 275]
تخریج الحدیث: «92- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 244/1، 245 ح 579، ك 17 ب 1 ح 2) التمهيد 113/13، الاستذكار: 533، و أخرجه البخاري (1459) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 275 in Urdu