🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 297
143- وبه أنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم حين خرج من المسجد وهو يريد الصفا وهو يقول: ”نبدأ بما بدأ الله به.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد (بیت اللہ الحرام) سے صفا جانے کے ارادے سے نکلے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہم وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے اللہ نے شروع کیا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 297]
تخریج الحدیث: «143- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 372/1 ح 846، ك 20 ب 41 ح 126) التمهيد 79/2، الاستذكار:794، و أخرجه النسائي (239/5 ح 2972) من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم (1218) من حديث جعفر بن محمد به بلفظ آخر.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح


Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 297 in Urdu