🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 299
385- وبه: عن عائشة أم المؤمنين أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أفرد الحج.
اور اسی سند کے ساتھ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 299]
تخریج الحدیث: «385- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 335/1، ح 754، ك 20 ب 11 ح 37) التمهيد 95/13، الاستذكار: 703، و أخرجه مسلم (1211/118) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح لا شك فيه


Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 299 in Urdu