علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا
حدیث نمبر: 324
146- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا نزل من الصفا مشى حتى إذا انصبت قدماه فى بطن الوادي سعى حتى يخرج منه.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صفا (کی پہاڑی) سے اترتے تو چلتے حتیٰ کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وادی کے درمیان پہنچتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 324]
تخریج الحدیث: «146- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 374/1، 375 ح 851، ك 20 ب 42 ح 131) التمهيد 93/2، الاستذكار:799، و أخرجه النسائي (243/5 ح 2984) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 324 in Urdu