🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(اضطراری حالت میں) کنکریاں مارنے میں تقدیم و تاخیر جائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 336
314- وبه: عن أبيه أن أبا البداح بن عاصم بن عدي أخبره عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أرخص لرعاة الإبل فى البيتوتة يرمون يوم النحر، ثم يرمون بالغداة أو من بعد الغد بيومين، ثم يرمون يوم النفر.
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ چرانے والوں کو (منٰی سے باہر) رات گزارنے کی اجازت دی، وہ قربانی والے دن (جمرات کو) کنکریاں ماریں گے، پھر (اگلے) دو دنوں میں صبح یا صبح کے بعد کنکریاں ماریں گے، پھر واپسی والے (چوتھے) دن کنکریاں ماریں گے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 336]
تخریج الحدیث: «314- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 408/1 ح 946، ك 20 ب 72 ح 218) التمهيد 250/17، الاستذكار: 887، و أخرجه أبوداود (1975) و الترمذي (955 وقال: ”هذا حديث حسن صحيح“) والنسائي (273/5 ح 3071) من حديث مالك به وصححه ابن خزيمة (2975) وابن حبان (الموارد: 1015) والحاكم (378/1، 420/3) ووافقه الذهبي .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 336 in Urdu