علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
عمرے کی فضیلت
حدیث نمبر: 339
432- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک عمرہ دوسرے عمرے تک (صغیرہ گناہوں کا) کفارہ ہوتا ہے اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 339]
تخریج الحدیث: «432- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 346/1 ح 783، ك 20 ب 21 ح 65) التمهيد 38/22، الاستذكار: 733، و أخرجه البخاري (1773) ومسلم (1349) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 339 in Urdu