🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
وضو میں ناک میں پانی ڈالنا اور اسے جھاڑنا چاہیئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 62
320- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا توضأ أحدكم فليجعل فى أنفه ماء ثم ليستنثر، ومن استجمر فليوتر.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی داخل کرے، پھر ناک جھاڑ کر صاف کرے اور ڈھیلوں سے استنجا کرے تو طاق ڈھیلے استعمال کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: «320- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 19/1 ح 32، ك 2 ب 1 ح 2) التمهيد 227/18، الاستذكار: 45، و أخرجه البخاري (162) من حديث مالك به مطولا، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”ثم لينشر“.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح