🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
گرمیوں میں نماز ظہر کو ٹھنڈی کر کے پڑھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 108
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَبْرِدُوا عَنِ الْحَرِّ فِي الصَّلاةِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گرمی میں نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 108]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب مواقيت الصلوٰة، باب الإبراد بالظهر فى شدة الحر، رقم: 533، 534، 535، 537 - صحيح مسلم، كتاب المساجد ومواضع الصلوٰة، باب استحباب الإبراد بالظهر فى شدة الحر لمن يمضي إلى جماعة، ويناله الحر فى طريقه، رقم: 615/183، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق، قال: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: .... - مسند أحمد: 95/16، رقم: 112/8205 - مصنف عبدالرزاق، باب وقت الظهر، رقم: 2050، 2051.»
 
Sahifah Hammam ibn Munabbih Hadith 108 in Urdu