🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
قیامت سے پہلے بال کے جوتے والوں سے جنگ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 127
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت تب تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایسی قوم سے قتال نہ کرو جس کے جوتے بال کے ہوں گے۔“ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 127]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الجهاد والسير، باب قتال الذين ينتعلون الشعر، رقم: 2929 - صحيح مسلم، كتاب الفتن، باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل، رقم: 7312 - مسند أحمد: 104/16، رقم: 131/8224، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... - شرح السنة: 39/15، كتاب الفتن، باب قتال الترك وقتال اليهود» (یہ حدیث نمبر (126) کا ایک جز ہے).


Sahifah Hammam ibn Munabbih Hadith 127 in Urdu