شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
نضر بن شمیل کا سامع یزید الفارسی سے ثابت ہے
حدیث نمبر: 413
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ: قَالَ عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ: «أَنَا أَكْبَرُ مِنْ قَتَادَةَ»
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ ابو داود سلیمان بن سلم بلخی، ثنا النضر بن شمیل کے طریقے سے فرماتے ہیں کہ عوف الاعرابی نے کہا: میں قتادہ سے بڑا ہوں۔ [شمائل ترمذي/باب: ما جاء فى رؤية رسول الله صلى الله عليه وسلم فى المنام/حدیث: 413]
تخریج الحدیث: { «سنده صحيح» }:
اس روایت کو امام ترمذی نے بطورِ فائدہ ذکر کیا ہے۔
اس روایت کو امام ترمذی نے بطورِ فائدہ ذکر کیا ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
Shamail al-Tirmidhi Hadith 413 in Urdu