🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نجاشی کے تحائف میں موزے بھی تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 72
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ، فَلَبِسَهُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا"
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نجاشی (شاہ حبشہ) نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سیاہ رنگ کے دو موزے بطور ہدیہ بھیجے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پہنا، پھر وضو فرمایا تو ان پر مسح کیا۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء في خف رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 72]
تخریج الحدیث: { «سنده ضعيف» }:
«‏‏‏‏(سنن ترمذي:2820، وقال:هذا حديث حسن)، (سنن ابي داود: 155)، (سنن ابن ماجه: 549)»
اس روایت کا راوی دلہم بن صالح ضعیف ہے۔ [ديكهئے تقريب التهذيب: 1830]
السنن الکبری للبیہقی [283/1] میں دلہم کی روایت کا ایک شاہد بھی ہے، جس کی سند حفص بن غیاث کی تدلیس (عن) کی وجہ سے ضعیف ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Shamail al-Tirmidhi Hadith 72 in Urdu