الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 10594
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حدثنا يزيد , اخبرنا هشام , عن محمد , قال: قال ابو هريرة : " الفار مما مسخ، وسانبئكم بآية ذلك إذا وضع بين يديها لبن اللقاح، لم تصب منه، وإذا وضع لبن الغنم"، قال: فقال له كعب: اقاله رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: فقال ابو هريرة" افانزلت علي التوراة؟" .حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ , أَخْبَرَنَا هِشَامٌ , عَنْ مُحَمَّدٍ , قََالَ: قََالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " الْفَأْرُ مِمَّا مُسِخَ، وَسَأُنَبِّئُكُمْ بِآيَةِ ذَلِكَ إِذَا وُضِعَ بَيْنَ يَدَيْهَا لَبَنُ اللِّقَاحِ، لَمْ تُصِبْ مِنْهُ، وَإِذَا وُضِعَ لَبَنُ الْغَنَمِ"، قَالَ: فَقَالَ لَهُ كَعْبٌ: أَقَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ" أَفأُنْزِلَتْ عَلَيَّ التَّوْرَاةُ؟" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ چوہا ایک مسخ شدہ قوم ہے اور اس کی علامت یہ ہے کہ اگر اس کے سامنے اونٹ کا دودھ رکھا جائے تو وہ اسے نہیں پیتا اور اگر بکری کا دودھ رکھا جائے تو وہ اسے پی لیتا ہے۔ کعب احبار رحمہ اللہ (جو نومسلم یہودی عالم تھے) کہنے لگے کہ کیا یہ حدیث آپ نے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟ میں نے کہا کہ کیا مجھ پر تورات نازل ہوئی ہے؟

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3305، م: 2997


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.