الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
33. مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 11231
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا عبد الصمد ، حدثنا ابي ، وعفان ، قالا: حدثنا عبد الوارث ، حدثنا محمد بن جحادة ، حدثني الوليد ، عن عبد الله البهي ، عن ابي سعيد الخدري ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" تكون امراء تلين لهم الجلود، وتطمئن إليهم القلوب، ويكون عليكم امراء تشمئز منهم القلوب، وتقشعر منهم الجلود"، قالوا: افلا نقتلهم؟ قال:" لا ما اقاموا الصلاة".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، وَعَفَّانُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَكُونُ أُمَرَاءُ تَلِينُ لَهُمْ الْجُلُودُ، وَتَطْمَئِنُّ إِلَيْهِمْ الْقُلُوبُ، وَيَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ تَشْمَئِزُّ مِنْهُمْ الْقُلُوبُ، وَتَقْشَعِرُّ مِنْهُمْ الْجُلُودُ"، قَالُوا: أَفَلَا نَقْتُلُهُمْ؟ قَالَ:" لَا مَا أَقَامُوا الصَّلَاةَ".
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب تم پر ایسے حکمران ہوں گے جن سے دل مطمئن ہوں اور جسم ان کے لئے نرم ہوں گے، اس کے بعد ایسے لوگ حکمران بنیں گے جن سے دل گھبرائیں گے اور جسم کانپیں گے۔ ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ! کیا ہم ایسے حکمرانوں سے قتال نہ کریں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، جب تک وہ نماز قائم کرتے رہیں

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة الوليد صاحب عبدالله البهي


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.