الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

رواة الحدیث
 معلومات الرواة 
سعد بن مالك بن سنان بن عبيد بن ثعلبة بن عبيد بن خدرة بن عوف بن الحارث
بن الخزرج
اسم الراوي :
سعد بن مالك بن سنان بن عبيد بن ثعلبة بن عبيد بن خدرة بن عوف بن الحارث بن الخزرج
النوع رجل الكنية :
أبو سعيد
اسم الشهرة :
أبو سعيد الخدري
النسب :
الأنصاري، الخدري
الرتبة :
صحابي
الطبقة :
1
بلد الوفاة :
المدينة
اختلاط تدليس الأقرباء :
أمه بنت أبي سليط بن عمرو بن قيس بن مالك بن عدى، والد سعيد، والد عبد الرحمن، والد حمزة
رقم الراوي :
3260
الجرح والتعديل :
ابن حجر العسقلاني :
صحابي استصغر بأحد ثم شهد ما بعدها

أبو حاتم الرازي :
له صحبة

صفی الرحمن مبارکپوری
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ:
ابوسعید کنیت ہے اور ان کا اسم گرامی سعد بن مالک بن سنان ہے۔
انصار کے قبیلہ خزرج سے ان کا تعلق تھا۔
کبار صحابہ رضی اللہ عنہم میں ان کا شمار ہوتا ہے۔
خدرہ ایک انصاری قبیلہ ہے جس کی طرف یہ منسوب ہیں۔
تقریباً چھیاسی (86) برس کی طویل عمر پائی اور 74 ہجری کے آغاز میں وفات پائی۔
ان سے بھی بکثرت احادیث مروی ہیں اور انہوں نے کچھ عرصے تک مفتی کے فرائض بھی سر انجام دیے۔




راوی حدیث أبو سعيد الخدري سے روایت کردہ تمام احادیث دیکھیں۔
نوٹ: راوی نام پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کیجئے تاکہ ڈیٹا لوڈ ہو جائے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.