حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں کفر اور قرض سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں، ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا قرض بھی کفر کے برابر ہوسکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں!
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، دراج أبو السمح فى روايته عن أبى الهيثم ضعيف، ابن لهيعة ضعيف وقد توبع