الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200
755. لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ
755. جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا وہ ہم میں سے نہیں
حدیث نمبر: 1201
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
1201 - انا محمد بن الحسين النيسابوري، نا محمد بن عبد الله، نا عمي، قال: سمعت الربيع بن سليمان، يقول: سمعت الشافعي، رحمه الله يقول في حديث النبي صلى الله عليه وسلم: «ليس منا من لم يتغن بالقرآن» ، قال الشافعي «نقرؤه حدرا وتحزينا» 1201 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، نا عَمِّي، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، رَحِمَهُ اللَّهُ يَقُولُ فِي حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ» ، قَالَ الشَّافِعِيُّ «نَقْرَؤُهُ حَدَرًا وَتَحْزِينًا»
ربیع بن سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث: جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا وہ ہم میں سے نہیں کے بارے میں فرماتے سنا: (کہ اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ) اسے ہم غمگین آواز میں حدر کے ساتھ پڑھیں۔

تخریج الحدیث: «كتاب الام: 185/8»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.