الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب القائلة
592. بَابُ الْقَائِلَةِ
592. دوپہر کو آرام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1239
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا علي بن عبد الله، قال‏:‏ حدثنا عبد الرزاق، قال‏:‏ اخبرنا معمر، عن سعيد بن عبد الرحمن الجحشي، عن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم، عن السائب بن يزيد قال‏:‏ كان عمر رضي الله عنه يمر بنا نصف النهار - او قريبا منه - فيقول‏:‏ قوموا فقيلوا، فما بقي فللشيطان‏.‏حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَحْشِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ‏:‏ كَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَمُرُّ بِنَا نِصْفَ النَّهَارِ - أَوْ قَرِيبًا مِنْهُ - فَيَقُولُ‏:‏ قُومُوا فَقِيلُوا، فَمَا بَقِيَ فَلِلشَّيْطَانِ‏.‏
سائب بن یزید رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دوپہر کے وقت ہمارے پاس سے / قریب سے گزرتے تو فرماتے: اٹھو، قیلولہ کر لو، جو وقت باقی ہے وہ شیطان کے لیے ہے۔

تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه معمر فى جامعه: 19874 و البيهقي فى شعب الإيمان: 4740»

قال الشيخ الألباني: حسن


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.