الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 12876
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا يحيى ، عن حميد ، عن انس ، ان بني سلمة ارادوا ان يتحولوا من ديارهم إلى قرب المسجد، فكره رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يعرى المسجد، فقال:" يا بني سلمة، الا تحتسبون آثاركم؟" فاقاموا، قال عبد الله بن احمد: قال ابي: اخطا فيه يحيى بن سعيد، وإنما هو ان يعروا المدينة، فقال يحيى المسجد، وضرب عليه ابي هاهنا، وقد حدثنا به في كتاب يحيى بن سعيد.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ بَنِي سَلِمَةَ أَرَادُوا أَنْ يَتَحَوَّلُوا مِنْ دِيَارِهِمْ إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ، فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْرَى الْمَسْجِدُ، فَقَالَ:" يَا بَنِي سَلِمَةَ، أَلَا تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ؟" فَأَقَامُوا، قال عبد الله بن أحمد: قَالَ أَبِي: أَخْطَأَ فِيهِ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَإِنَّمَا هُوَ أَنْ يُعْرُوا الْمَدِينَةَ، فَقَالَ يَحْيَى الْمَسْجِدَ، وَضَرَبَ عَلَيْهِ أَبِي هَاهُنَا، وَقَدْ حَدَّثَنَا بِهِ فِي كِتَابِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے بنو سلمہ نے ایک مرتبہ یہ ارادہ کیا کہ اپنی پرانی رہائش گاہ سے منتقل ہو کر مسجد کے قریب آکر سکونت پذیر ہوجائیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات معلوم ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ منورہ کا خالی ہونا اچھا نہ لگا، اس لئے فرمایا اے بنو سلمہ! کیا تم مسجد کے طرف اٹھنے والے قدموں کا ثواب حاصل نہیں کرنا چاہتے؟

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 655، وأما رواية: أن يعری المسجد فهي خلاف الرواية المشهورة، مع عدم ظهور معناها ، ولكن إن صحت تحمل على: أن المراد مسجدهم، لا مسجد النبى صلی اللہ علیہ وسلم


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.