سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی ایسے غلام کو بیچے جس کے پاس مال ہو، تو اس کا مال بائع (بچنے والا) کا ہو گا۔ الاّ یہ کہ مشتری (خریدنے والا) شرط لگا دے۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الراوي عن جابر، لكنه متابع