سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی ایک کپڑے میں اپناجسم نہ لپیٹے اور نہ ہی گوٹ مار کر بیٹھے کہ اس کی شرمگاہ پر کچھ بھی نہ ہو۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 2099، و أبو أحمد - وهو محمد بن عبدالله بن الزبير الأسدي مولاهم ثقة إلا أنه أخطأ هنا، فجعله من حديث سفيان عن عبدالله بن محمد بن عقيل، عن جابر، والصواب أنه من حديث سفيان عن أبى الزبير ، عن جابر كما برقم: 14121