الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 14663
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا حسن ، اخبرنا ابن لهيعة ، اخبرنا ابو الزبير ، عن جابر ، انه قال: امرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بيوم عاشوراء، ان نصومه، وقال:" هو يوم كانت اليهود تصومه".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَوْمِ عَاشُورَاءَ، أَنْ نَصُومَهُ، وَقَالَ:" هُوَ يَوْمٌ كَانَتِ الْيَهُودُ تَصُومُهُ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم دیا جبکہ پہلے یہو دی اس دن کا روزہ رکھتے تھے۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لسوء حفظ ابن لهيعة


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.