سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان اس بات سے مایوس ہو گیا ہے کہ اب دوبارہ نماز اس کی پوجا کر سکیں گے البتہ وہ ان کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کے درپے ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 2812، وهذا إسناد ضعيف لجهالة ماعز التميمي، وانظر: 14366