الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 14927
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا عفان ، حدثنا حماد بن سلمة ، اخبرنا ابو الزبير ، عن جابر بن عبد الله ، ان رجلا ذبح قبل ان يصلي النبي صلى الله عليه وسلم عتودا جذعا، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا تجزئ عن احد بعدك"، ونهى ان يذبحوا حتى يصلوا.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَتُودًا جَذَعًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ"، وَنَهَى أَنْ يَذْبَحُوا حَتَّى يُصَلُّوا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے قبل اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز عید ادا کر یں اپناچھ ماہ کا بکری کا بچہ ذبح کر لیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے علاوہ کسی اور کی طرف سے یہ کفایت نہیں کر ے گا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے قبل جانور ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، وأبو الزبير لم يصرح بسماعه من جابر، والظاهر أن فى هذه الرواية سقطا ، والأصل: فأمره النبى صلى الله عليه وسلم بالإعادة، فذبح عتودا، والله تعالى أعلم، ويشده حديث البراء بن عازب: 18691، قال: ذبح أبو بردة قبل الصلاة


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.