مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
40. حَدِیث عَبدِ الرَّحمَنِ بنِ اَبزَى الخزَاعِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اس باب میں 20 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
15361
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا
عبد الرزاق
، قال: اخبرنا
سفيان
، عن
زبيد
، عن
ذر بن عبد الله المرهبي
، عن
سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى
، عن
ابيه
, قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم:" يوتر بسبح اسم ربك الاعلى , وقل يا ايها الكافرون , وقل هو الله احد , وإذا اراد ان ينصرف من الوتر، قال:" سبحان الملك القدوس" ثلاث مرات، ثم يرفع صوته في الثالثة.
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا
عَبْدُ الرَّزَّاقِ
، قَالَ: أَخْبَرَنَا
سُفْيَانُ
، عَنْ
زُبَيْدٍ
، عَنْ
ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرْهِبِيِّ
، عَنْ
سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى
، عَنْ
أَبِيهِ
, قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُوتِرُ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى , وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ , وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ , وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ مِنَ الْوِتْرِ، قَالَ:" سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ" ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ يَرْفَعُ صَوْتَهُ فِي الثَّالِثَةِ.
سیدنا عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
وتر میں سورت سبح اسم ربک الاعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ بلند آواز سے سبحان الملک القدوس فرماتے تھے۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح
15358
15359
15360
15361
15362
15363
15364