الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
28. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ ، وَالنَّفْخِ فِي الشَّرَابِ
28. چاندی کے برتن میں پینے کی ممانعت اور پانی میں پھونکنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 1676
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ايوب بن حبيب مولى سعد بن ابي وقاص، عن ابي المثنى الجهني ، انه قال: كنت عند مروان بن الحكم فدخل عليه ابو سعيد الخدري، فقال له مروان بن الحكم: اسمعت من رسول الله صلى الله عليه وسلم انه نهى عن النفخ في الشراب؟ فقال له ابو سعيد : نعم، فقال له رجل: يا رسول الله إني لا اروى من نفس واحد، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: " فابن القدح عن فيك؟ ثم تنفس"، قال: فإني ارى القذاة فيه، قال:" فاهرقها" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ مَوْلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَدَخَلَ عَلَيْهِ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ، فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ: أَسَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنِ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ؟ فَقَالَ لَهُ أَبُو سَعِيدٍ : نَعَمْ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَا أَرْوَى مِنْ نَفَسٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَأَبِنْ الْقَدَحَ عَنْ فِيكَ؟ ثُمَّ تَنَفَّسْ"، قَالَ: فَإِنِّي أَرَى الْقَذَاةَ فِيهِ، قَالَ:" فَأَهْرِقْهَا"
حضرت ابومثنیٰ جہنی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں بیٹھا ہوا تھا مروان بن حکم کے پاس کہ اتنے میں سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ آئے، مروان نے ان سے کہا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ منع کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی میں پھونکنے سے؟ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں! ایک شخص بولا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں ایک سانس میں سیر نہیں ہوتا، تو آپ نے فرمایا: پیالے کو اپنے منہ سے جدا کر کے سانس لے لیا کر۔ پھر وہ شخص بولا: میں پانی میں کوڑا دیکھوں تو کیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو بہا دے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع حسن، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3722، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5315، 5327، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7301، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1887، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2167، 2179، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11221، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 12»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.