الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر حصن المسلم کل احادیث 276 :حدیث نمبر
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
विभिन्न
58. میت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا​
मृतक की ऑंखें बंद करते समय की दुआ
حدیث نمبر: 168
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
اللٰهم اغفر لفلان وارفع درجته في المهديين، واخلفه في عقبه في الغابرين، واغفر لنا وله يا رب العالمين، وافسح له في قبره، ونور له فيه اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِفُلَانٍ وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ
اے اللہ! فلاں کو بخش دے (میت کا نام لے) ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما، پیچھے رہنے والے ورثا میں اس کا جانشین بنا، اے رب العالمین! ہمیں اور اسے بخش دے، اس کی قبر میں اس کے لئے کشادہ کر دے، اور اس میں اس کے لئے روشنی کر دے۔ [صحيح مسلم: 920]
“ऐ अल्लाह ! फ़ुलां (मय्यत का नाम ले) को क्षमा करदे मार्गदर्शन पा चुके लोगों में इस का दर्जा ऊँचा कर, पीछे रहने वाले विरसा में इस का जानशीन बना, ऐ रब अलआलमीन ! हमें और इसे क्षमा करदे, इस की क़ब्र को इस के लिए बड़ा कर दे, और उस में इस के लिए रौशनी कर दे ।” [सहीह मुस्लिम: 920]


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.