الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
493. حَدِیث حَبِیبِ بنِ مَسلَمَةَ الفِهرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17463
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الرحمن ، حدثنا سعيد بن عبد العزيز ، عن مكحول ، عن زيد بن جارية ، عن حبيب بن مسلمة ، قال:" شهدت النبي صلى الله عليه وسلم نفل الثلث" .حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ زَيد بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ ، قَالَ:" شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَ الثُّلُثَ" .
حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.