الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
493. حَدِیث حَبِیبِ بنِ مَسلَمَةَ الفِهرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17466
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يحيى بن سعيد ، عن سعيد بن عبد العزيز ، حدثنا مكحول , عن زياد بن جارية ، عن حبيب بن مسلمة ،" ان النبي صلى الله عليه وسلم نفل الثلث بعد الخمس" .حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ , عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ ، عن حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ" .
حضرت حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.