الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
518. حَدِیث اَبِی اِبرَاهِیمَ الاَنصَارِیِّ ، عن اَبِیهِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17544
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الصمد ، عن هشام ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي إبراهيم ، عن ابيه انه حدثه، انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول في الصلاة على الميت: " اللهم اغفر لحينا وميتنا، وشاهدنا وغائبنا، وذكرنا وانثانا، وصغيرنا وكبيرنا" .حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي إِبْرَاهِيمَ ، عن أَبِيهِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: " اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا" .
حضرت ابوابراہیم رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ پڑھتے تو یہ دعاء فرماتے تھے کہ اے اللہ ہمارے زندہ اور فوت شدہ بڑوں اور بچوں، مردوں اور عورتوں اور موجودہ و غائب سب کی بخشش فرما۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، كسابقه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.