الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: نماز کے بیان میں
12. بَابُ الْعَمَلِ فِي الْجُلُوسِ فِي الصَّلَاةِ
12. نماز میں بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 199
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن عبد الرحمن بن القاسم ، عن عبد الله بن عبد الله بن عمر ، انه اخبره، انه كان يرى عبد الله بن عمر يتربع في الصلاة إذا جلس، قال: ففعلته وانا يومئذ حديث السن فنهاني عبد الله، وقال:" إنما سنة الصلاة ان تنصب رجلك اليمنى، وتثني رجلك اليسرى" فقلت له: فإنك تفعل ذلك، فقال:" إن رجلي لا تحملاني" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ كَانَ يَرَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَتَرَبَّعُ فِي الصَّلَاةِ إِذَا جَلَسَ، قَالَ: فَفَعَلْتُهُ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ حَدِيثُ السِّنِّ فَنَهَانِي عَبْدُ اللَّهِ، وَقَالَ:" إِنَّمَا سُنَّةُ الصَّلَاةِ أَنْ تَنْصِبَ رِجْلَكَ الْيُمْنَى، وَتَثْنِيَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى" فَقُلْتُ لَهُ: فَإِنَّكَ تَفْعَلُ ذَلِكَ، فَقَالَ:" إِنَّ رِجْلَيَّ لَا تَحْمِلَانِي"
حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو چار زانوں بیٹھتے ہوئے نماز میں، تو وہ بھی چار زانو بیٹھے اور کمسن تھے وہ اُن دنوں میں۔ پس منع کیا اُن کو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اور کہا کہ سنت نماز میں یہ ہے کہ داہنے پاؤں کو کھڑا کرے اور بائیں پاؤں کو لٹا دے۔ کہا عبیداللہ نے کہ میں نے اُن سے کہا: تم چار زانو بیٹھتے ہو۔ جواب دیا سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے: میرے پاؤں میرا بوجھ اٹھا نہیں سکتے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 827، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 678، 679، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1156، 1157، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 747، 748، وأبو داود فى «سننه» برقم: 958، 959، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2807، 2820، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3041، 3043، 3044، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2944، شركة الحروف نمبر: 188، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 51»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.