مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
951. حَدِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اس باب میں 97 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
21641
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
حدثنا
محمد بن جعفر
، حدثنا
ابن جريج
، عن
ابن ابي مليكة
، اخبرني
عروة بن الزبير
، ان
مروان
اخبره، ان
زيد بن ثابت
، قال له: ما لي اراك تقرا في المغرب بقصار السور؟ قد رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم
" يقرا فيها بطولى الطوليين"، قال ابن ابي مليكة وما طولى الطوليين؟ قال الاعراف .
حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
، حَدَّثَنَا
ابْنُ جُرَيْجٍ
، عَنِ
ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ
، أَخْبَرَنِي
عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ
، أَنَّ
مَرْوَانَ
أَخْبَرَهُ، أَنَّ
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
، قَالَ لَهُ: مَا لِي أَرَاكَ تَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقِصَارِ السُّوَرِ؟ قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
" يَقْرَأُ فِيهَا بِطُولَى الطُّولَيَيْنِ"، قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ وَمَا طُولَى الطُّولَيَيْنِ؟ قَالَ الْأَعْرَافُ .
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ یا حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ مروان سے فرمایا میں دیکھ رہاہوں کہ تم نے مغرب کی نماز بہت ہی مختصر پڑھائی ہے، میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو نماز مغرب میں سورت اعراف کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح، خ: 764
21638
21639
21640
21641
21642
21643
21644