الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
975. حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22117
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الرزاق , اخبرنا سفيان , عن جابر , عن عبد الرحمن بن الاسود , عن محمد بن زيد , عن معاذ , قال: بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى قرى عربية " فامرني ان آخذ حظ الارض" , قال سفيان: حظ الارض الثلث , والربع.حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أَخبرنَا سُفْيَانُ , عَنْ جَابِرٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ , عَنْ مُعَاذٍ , قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قُرًى عَرَبِيَّةٍ " فَأَمَرَنِي أَنْ آخُذَ حَظَّ الْأَرْضِ" , قَالَ سُفْيَانُ: حَظُّ الْأَرْضِ الثُّلُثُ , وَالرُّبُعُ.
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عرب کی کسی بستی میں بھیجا اور حکم دیا کہ زمین کا حصہ وصول کر کے لاؤں، سفیان کہتے ہیں کہ زمین کے حصے سے تہائی یا چوتھائی حصہ مراد ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، جابر الجعفي ضعيف، ورواية محمد بن زيد عن معاذ مرسلة


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.