الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب المعروف
117. بَابُ قَوْلِ الْمَعْرُوفِ
117. معروف بات کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 233
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن كثير، قال‏:‏ اخبرنا سفيان، عن ابي مالك الاشجعي، عن ربعي، عن حذيفة قال‏:‏ قال نبيكم صلى الله عليه وسلم:‏ ”كل معروف صدقة‏.“حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ‏:‏ قَالَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ‏.“
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ہرنیکی صدقہ ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه مسلم، كتاب الزكاة: 1005 و أبوداؤد: 4947 و رواه البخاري فى الصحيح: 6021، من حديث جابر: 224 و تقدم برقم: 224»

قال الشيخ الألباني: صحيح


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 233  
1
فوائد ومسائل:
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے نبیکم اس لیے کہا تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو غور سے سنیں اور پھر اس کے مطابق عمل کریں، نیز نیکی کے کسی کام کو حقیر نہ سمجھیں۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث\صفحہ نمبر: 233   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.