الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب
135. بَابُ حُسْنِ الْخُلُقِ
135. حسن اخلاق کا بیان
حدیث نمبر: 271
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن كثير، قال‏:‏ حدثنا سفيان، عن الاعمش، عن ابي وائل، عن مسروق، عن عبد الله بن عمرو قال‏:‏ لم يكن النبي صلى الله عليه وسلم فاحشا ولا متفحشا، وكان يقول‏:‏ ”خياركم احاسنكم اخلاقا‏.‏“حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ‏:‏ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلاَ مُتَفَحِّشًا، وَكَانَ يَقُولُ‏:‏ ”خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلاَقًا‏.‏“
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ فحش گو تھے اور نہ تکلفاً فحش گوئی کرتے تھے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: تم میں سے بہتر وہ ہیں جو اخلاق کے لحاظ سے سب سے عمدہ ہیں۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، الأدب، باب حسن الخلق و السخاء و ما يكره من البخل: 6035، 3559 و مسلم: 2321 و الترمذي: 1975 - الصحيحة: 286»

قال الشيخ الألباني: صحيح

   صحيح البخاري6035عبد الله بن عمرولم يكن رسول الله فاحشا ولا متفحشا خياركم أحاسنكم أخلاقا
   صحيح مسلم6033عبد الله بن عمرولم يكن فاحشا ولا متفحشا خياركم أحاسنكم أخلاقا

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.