الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
کتاب الاستئذان کے بارے میں
53. باب مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ:
53. جب صبح ہو تو کیا دعا کریں
حدیث نمبر: 2723
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) اخبرنا محمد بن يوسف، عن سفيان، عن سلمة بن كهيل، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن ابزى، عن ابيه، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا اصبح. قال: "اصبحنا على فطرة الإسلام، وكلمة الإخلاص، ودين نبينا محمد، وملة ابينا إبراهيم حنيفا مسلما".(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ. قَالَ: "أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَدِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ، وَمِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُسْلِمًا".
عبدالرحمٰن بن ابزیٰ نے اپنے والد سیدنا ابزیٰ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ کہتے: «أَصْبَحْنَا عَلَيٰ فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ . . . . . . مُسْلِمًا» (ترجمہ) ہم نے فطرتِ اسلام اور کلمۃ اخلاص اور اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اور اپنے باپ ابراہیم حنيف و مسلم کی ملت پر صبح کی۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح عبد الله بن عبد الرحمن وثقه أحمد وابن حبان، [مكتبه الشامله نمبر: 2730]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أحمد 407/3]، [ابن أبى شيبه 6591]، [ابن السني فى عمل اليوم و الليلة 34]

وضاحت:
(تشریح حدیث 2722)
حنیف کے معنی سیدھے اسلامی احکام پر عمل پیرا، مخلص کے ہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح عبد الله بن عبد الرحمن وثقه أحمد وابن حبان


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.