الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1269. حَدِيثُ أُمِّ مَعْقِلٍ الْأَسَدِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27288
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الرزاق ، قال: اخبرنا معمر , عن الزهري , عن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام ، عن امراة من بني اسد بن خزيمة، يقال لها: ام معقل ، قالت: اردت الحج فضل بعيري , فسالت رسول الله صلى الله عليه وسلم , فقال: " اعتمري في شهر رمضان , فإن عمرة في شهر رمضان تعدل حجة" .حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ، يُقَالُ لَهَا: أُمُّ مَعْقِلٍ ، قَالَتْ: أَرَدْتُ الْحَجَّ فَضَلَّ بَعِيرِي , فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " اعْتَمِرِي فِي شَهْرِ رَمَضَانَ , فَإِنَّ عُمْرَةً فِي شَهْرِ رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً" .
حضرت معقل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ نے حج کا ارادہ کیا لیکن ان کا اونٹ بہت کمزور تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب یہ بات ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کر لو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔

حكم دارالسلام: قوله : عمرة فى رمضان تعدل حجة صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.