الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
5. بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ
5. صبح کی سنتوں کا بیان
حدیث نمبر: 285
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان عبد الله بن عمر " فاتته ركعتا الفجر فقضاهما بعد ان طلعت الشمس" .وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " فَاتَتْهُ رَكْعَتَا الْفَجْرِ فَقَضَاهُمَا بَعْدَ أَنْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ" .
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ بات پہنچی کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی فجر کی دو سنیتں فوت ہوگئیں تو انہوں نے سورج نکلنے کے بعد وہ پڑھ لیں۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم:4628، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» : 1347
شیخ سلیم الہلالی کہتے ہیں: اس کی سند ضعیف ہے لیکن اسے بیھقی نے امام ثوری سے موصول بیان کیا ہے، لہٰذا سند صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 267، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 32»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.