الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وصیت کے مسائل
42. باب الْوَصِيَّةِ لأَهْلِ الذِّمَّةِ:
42. اہل الذمہ کے لئے وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 3330
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) حدثنا حدثنا ابو نعيم، حدثنا سفيان، عن ليث، عن نافع، عن ابن عمر:"ان صفية اوصت لنسيب لها يهودي".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ:"أَنَّ صَفِيَّةَ أَوْصَتْ لِنَسِيبٍ لَهَا يَهُودِيٍّ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ام المومنین سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ایک یہودی رشتے دار کے لئے وصیت کی۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى ابن عمر وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3341]»
اس حدیث کی سند سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10812]، [عبدالرزاق 19342]، [البيهقي 281/6]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى ابن عمر وهو موقوف عليه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.