الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب
153. بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّمَادُحِ
153. ایک دوسرے کی بے جا تعریف کی ممانعت
حدیث نمبر: 335
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد، قال‏:‏ حدثنا قبيصة، قال‏:‏ حدثنا سفيان، عن عمران بن مسلم، عن إبراهيم التيمي، عن ابيه قال‏:‏ كنا جلوسا عند عمر، فاثنى رجل على رجل في وجهه، فقال‏:‏ عقرت الرجل، عقرك الله‏.‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ‏:‏ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عُمَرَ، فَأَثْنَى رَجُلٌ عَلَى رَجُلٍ فِي وَجْهِهِ، فَقَالَ‏:‏ عَقَرْتَ الرَّجُلَ، عَقَرَكَ اللَّهُ‏.‏
یزید بن شر یک تیمی سے روایت ہے کہ ہم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی مجلس میں تھے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کی موجودگی میں تعریف کی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو نے اس آدمی کو ہلاک کر دیا، اللہ تجھے ہلاک کرے۔

تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه ابن أبى شيبة: 26262 و الحربي فى غريب الحديث: 994/3»

قال الشيخ الألباني: حسن


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.