الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
नमाज़ के समय के बारे में
16. عشاء (کی نماز) کی فضیلت۔
“ ईशा की नमाज़ की फ़ज़ीलत ”
حدیث نمبر: 349
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک شب عشاء کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تاخیر کر دی اور یہ (واقعہ) اشاعت اسلام سے پہلے (کا ہے) پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں نکلے یہاں تک کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آ کر) کہا کہ عورتیں اور بچے سو رہے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا زمین والوں میں سوا تمہارے کوئی اس نماز کا منتظر نہیں۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.