الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر حصن المسلم کل احادیث 276 :حدیث نمبر
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
विभिन्न
حدیث نمبر: 39
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
اللٰه اكبر كبيرا، اللٰه اكبر كبيرا، اللٰه اكبر كبيرا، والحمد للٰه كثيرا، والحمد للٰه كثيرا، والحمد للٰه كثيرا، وسبحان الله بكرة واصيلا، «اعوذ بالله من الشيطان الرجيم من نفخه ونفثه وهمزه اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، «أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ نَفْخِهِ وَنَفْثِهِ وَهَمْزِهِ
اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، اور صبح و شام اللہ ہی کی تقدیس و پاکی بیان کی جاتی ہے میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں، شیطان مردود سے، اس کے مغرور بنانے سے، اس کے تھوک سے اور اس کے چوکا لگانے سے۔ [ اسناده حسن، سنن ابي داؤد:764، سنن ابن ماجه:807]
“अल्लाह सब से बड़ा है, बहुत बड़ा, अल्लाह सब से बड़ा है, बहुत बड़ा, अल्लाह सब से बड़ा है, बहुत बड़ा, सारी ताअरीफ़ें अल्लाह के लिए हैं, बहुत अधिक, सारी ताअरीफ़ें अल्लाह के लिए हैं, बहुत अधिक, सारी ताअरीफ़ें अल्लाह के लिए हैं, बहुत अधिक, और सुबह और शाम अल्लाह ही की पवित्रता और पाकी बयान की जाती है मैं अल्लाह की शरण में आता हूँ, शैतान मरदूद से, उस के अभिमानी बनाने से, उस के थूक से और उस के चौका लगाने से ।” [असनादा हसन, सुनन अबी दाऊद: 764, सुनन इब्न माजा: 807]


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.