الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 413
اسی (سابقہ ۴۴۳) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:413]
فوائد:
اسی (سابقہ 443) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“
مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث\صفحہ نمبر: 413