الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
مقدمہ
37. باب في تَوْقِيرِ الْعُلَمَاءِ:
37. علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان
حدیث نمبر: 426
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا ابو معمر إسماعيل بن إبراهيم، عن سفيان، عن الزهري، عن ابي سلمة، قال: "لو رفقت بابن عباس لاصبت منه علما كثيرا".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: "لَوْ رَفَقْتُ بِابْنِ عَبَّاسٍ لَأَصَبْتُ مِنْهُ عِلْمًا كَثِيرًا".
ابوسلمہ نے کہا: کاش میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی رفاقت اختیار کی ہوتی تو ان کے علم کا وافر حصہ حاصل کر لیا ہوتا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 426]»
اس قول کی سند صحیح ہے، اور ابوسلمہ: ابن عبدالرحمٰن بن عوف ہیں۔ دیکھئے: [المعرفة 559/1]، [الجامع 385]، [جامع بيان العلم 156/1]، نیز روایت رقم (587)۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.