الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
13. بَابُ الْحِسْبَةِ فِي الْمُصِيبَةِ
13. مصیبت کے وقت صبر کرنے کا ثواب
حدیث نمبر: 558
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، انه بلغه، عن ابي الحباب سعيد بن يسار ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ما يزال المؤمن يصاب في ولده وحامته حتى يلقى الله وليست له خطيئة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ أَبِي الْحُبَاب سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا يَزَالُ الْمُؤْمِنُ يُصَابُ فِي وَلَدِهِ وَحَامَّتِهِ حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ وَلَيْسَتْ لَهُ خَطِيئَةٌ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمیشہ مسلمان کو مصیبت پہنچتی ہے اس کی اولاد اور عزیزوں میں، یہاں تک کہ ملتا ہے اپنے پروردگار سے اور کوئی گناہ اس کا نہیں ہوتا۔

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2399، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 231/3، وأحمد فى «مسنده» برقم: 450/2، بخاري فى «الادب المفرد» برقم:494، شركة الحروف نمبر: 512، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 40»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.