الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
حج کے مسائل
हज के नियम
1. باب فضله وبيان من فرض عليه
1. حج کی فضیلت و فرضیت کا بیان
१. “ हज्ज की फ़ज़ीलत और फ़र्ज़ होना ”
حدیث نمبر: 586
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
وعنه رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ايما صبي حج ثم بلغ الحنث فعليه ان يحج حجة اخرى وايما عبد حج ثم اعتق فعليه ان يحج حجة اخرى» .‏‏‏‏ رواه ابن ابي شيبة والبيهقي ورجاله ثقات إلا انه اختلف في رفعه والمحفوظ انه موقوف.وعنه رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «أيما صبي حج ثم بلغ الحنث فعليه أن يحج حجة أخرى وأيما عبد حج ثم أعتق فعليه أن يحج حجة أخرى» .‏‏‏‏ رواه ابن أبي شيبة والبيهقي ورجاله ثقات إلا أنه اختلف في رفعه والمحفوظ أنه موقوف.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بچہ حج کرے پھر وہ بلوغت کو پہنچ جائے تو اس پر ضروری ہے کہ دوسرا حج کرے اور جو غلام حج کرے پھر آزاد کر دیا جائے تو اس پر لازم ہے کہ دوسرا حج کرے۔ اسے ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے روایت کیا ہے اس کے راوی ثقہ ہیں مگر اس کے مرفوع ہونے میں اختلاف کیا گیا ہے اور محفوظ یہ ہے کہ یہ حدیث موقوف ہے۔
हज़रत इब्न अब्बास रज़ि अल्लाहु अन्हुमा से रिवायत है कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जो बच्चा हज्ज करे फिर वह बालिग़ हो जाए तो उस पर ज़रूरी है कि दूसरा हज्ज करे और जो ग़ुलाम हज्ज करे फिर आज़ाद कर दिया जाए तो उस पर ज़रूरी है कि दूसरा हज्ज करे ।” इसे इब्न अबि शेबा और बैहक़ी ने रिवायत किया है इस के रावी सक़ा हैं मगर इस के मरफ़ूअ होने में मतभेद किया गया है और मेहफ़ूज़ ये है कि ये हदीस मोक़ूफ़ है ।

تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي:4 /325، 5 /179 وأشار إلي علته.»

lbn 'Abbas (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Any minor (child) who performs Hajj must perform it again after coming of age; any slave who performs Hajj and is then freed, must perform his Hajj again." Reported by lbn Shaibah and Al-Baihaqi. lts narrators are authoritative but scholars say that it is Mawquf.
USC-MSA web (English) Reference: 0


حكم دارالسلام: شاذ


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 586  
´حج کی فضیلت و فرضیت کا بیان`
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بچہ حج کرے پھر وہ بلوغت کو پہنچ جائے تو اس پر ضروری ہے کہ دوسرا حج کرے اور جو غلام حج کرے پھر آزاد کر دیا جائے تو اس پر لازم ہے کہ دوسرا حج کرے۔ اسے ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے روایت کیا ہے اس کے راوی ثقہ ہیں مگر اس کے مرفوع ہونے میں اختلاف کیا گیا ہے اور محفوظ یہ ہے کہ یہ حدیث موقوف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 586]
586 لغوی تشریح:
«بَلَغَ الْحِنْثَ» حا کے نیچے کسرہ اور نون ساکن ہے۔ اس کے معنی گناہ کے ہیں، یعنی اس عمر کو پہنچ گیا کہ اس کے ناعمہ اعمال میں جرم کی بنا پر گناہ لکھ دیا جاتا ہے کیونکہ بچپن میں کیا ہوا جرم اللہ کے ہاں قابل مواخذہ نہیں۔ بلوغت کی عام علامت احتلام کا ہونا ہے جس سے وہ مرد بن جاتا ہے۔
   بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث\صفحہ نمبر: 586   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.