الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
مقدمہ
51. باب مُذَاكَرَةِ الْعِلْمِ:
51. علمی گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 615
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) اخبرنا اخبرنا اسد بن موسى، حدثنا شعبة، عن الجريري، وابي مسلمة، عن ابي نضرة، عن ابي سعيد الخدري رضي الله عنه قال: "تذاكروا الحديث، فإن الحديث يهيج الحديث".(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ، وَأَبِي مَسْلَمَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: "تَذَاكَرُوا الْحَدِيثَ، فَإِنَّ الْحَدِيثَ يُهَيِّجُ الْحَدِيثَ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حدیث کا مذاکره کرو، اس لئے کہ حدیث سے حدیث یاد آتی ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 617]»
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ اس میں ابونضرة کا نام: منذر بن مالک ہے۔ تخریج آگے آرہی ہے۔

وضاحت:
(تشریح احادیث 611 سے 615)
مذاکرہ: گفتگو کرنے، یاد کرنے اور دہرانے کو کہتے ہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.