الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب
283. بَابُ مَنْ دَعَا بِطُولِ الْعُمُرِ
283. لمبی عمر کی دعا کرنا
حدیث نمبر: 652
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا قتيبة، قال: حدثنا الليث، عن يزيد بن ابي حبيب، عن ابي الحسن مولى ام قيس ابنة محصن، عن ام قيس، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال لها: ”ما قالت: طال عمرها؟“، ولا نعلم امراة عمرت ما عمرت.حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ مَوْلَى أُمِّ قَيْسِ ابْنَةِ مِحْصَنٍ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا: ”مَا قَالَتْ: طَالَ عُمْرُهَا؟“، وَلا نَعْلَمُ امْرَأَةً عُمِّرَتْ مَا عُمِّرَتْ.
سیدہ ام قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اس نے کیا کہا ہے؟ اللہ اس کی عمر لمبی کرے۔ ہم کسی عورت کو نہیں جانتے جس کی عمر اتنی لمبی ہوئی ہو، جتنی اس عورت (سیدہ ام قیس رضی اللہ عنہا) کی ہوئی۔

تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه النسائي، كتاب الجنائز، باب غسل الميت بالحميم: 1883»

قال الشيخ الألباني: ضعيف


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 652  
1
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے کیونکہ ابو الحسن مجہول ہے۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث\صفحہ نمبر: 652   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.