الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
مریضوں اور ان کے علاج کا بیان
حدیث نمبر: 683
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا وکیع، نا سفیان، عن جابر، عن ابی جعفر ان رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم استعط بالسمسم.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ اَبِیْ جَعْفَرٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اِسْتَعْطَ بِالسَّمْسَمِ.
ابوجعفر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیل کی دوائی ناک میں ڈالی۔

تخریج الحدیث: «اسناده مرسل، ضعيف فيه جابر الجعفي: ضعيف. المطالب العاليه: 336/2.»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.