الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
قیامت اور جنت اور جہنم کے احوال
Characteristics of the Day of Judgment, Paradise, and Hell
9. باب فَي الْكُفَّارِ
9. باب: کافروں کا بیان۔
حدیث نمبر: 7081
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير وابو سعيد الاشج ، قالا: حدثنا وكيع ، حدثنا الاعمش ، حدثنا سعيد بن جبير ، عن ابي عبد الرحمن السلمي ، عن ابي موسى ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمثله، إلا قوله ويجعل له الولد، فإنه لم يذكره.حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، إِلَّا قَوْلَهُ وَيُجْعَلُ لَهُ الْوَلَدُ، فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ.
وکیع نے کہا: ہمیں اعمش نے حدیث بیان کی، انھوں نے کہا: ہمیں سعید بن جبیر نے ابو عبدالرحمان سلمی سے، انھوں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی، سوائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کے: "اور اس کی اولاد بنائی جاتی ہے"انھوں نے اس (قول) کو بیان نہیں کیا۔
امام صاحب اپنے دو اساتذہ سےحضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی، نبی اکرم سے روایت بیان کرتے ہیں،مگر اس میں آپ کا بول "اللہ کے لیے اولاد ٹھہرائی جاتی ہے۔"موجود نہیں ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2804


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.