الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
17. بَابُ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ
17. حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 758
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " لم يعتمر إلا ثلاثا: إحداهن في شوال، واثنتين في ذي القعدة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَعْتَمِرْ إِلَّا ثَلَاثًا: إِحْدَاهُنَّ فِي شَوَّالٍ، وَاثْنَتَيْنِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ"
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں عمرہ کیا مگر تین بار، ایک شوال میں اور دو ذیقعدہ میں۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، و أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1991، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 56»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.